*گوجرانوالہ/چیمبر الیکشن*چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ الیکشن 2020.21یونٹی ون یونٹی گروپ کا آج ایسوسی ایٹ کلاس کی بھی تمام 7 سیٹوں پر کلین سویپفاؤنڈر اتحاد گولڈن گروپ کا ایک بھی امیدوار اپنی سیٹ نہ جیت سکایونٹی ون یونٹی گروپ کو 1190 پینل ووٹ ملےفاؤنڈر اتحاد گولڈن گروپ کے امیدوار 521 پینل ووٹ حاصل کرسکےجیتنے والے گروپ کا جشن ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے،مٹھائیاں تقسیم19 ستمبر کو کارپوریٹ کلاس کی تمام 8 سیٹوں پر بھی یونٹی ون یونٹی گروپ نے کلین سویپ کیا تھا
Load/Hide Comments