گوجرانوالہ تھانہ احمد نگر پولیس کی کاروائی
گوجرانوالہ ٹک ٹاک پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار اسلحہ برآمد ،ایس ایچ او عرفان بھنڈر
گوجرانوالہ ملزم اسلحے کے ساتھ ویڈیو بنا کر ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا پر خوف ہراس پھیلاتا تھا ،عرفان بھنڈر
گوجرانوالہ ملزم اویس کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی ہے ،
Load/Hide Comments