چئیر مین وزیر اعلیٰ پنجاب شکایت سیل خواجہ خالد عزیز لون نے پی ڈی ایم کے سولہ اکتوبر کو ہونے والے جلسے کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے ۔دشمن کی سازشیں کبھی کامیاب نہیں ہوں پائیں گی ۔انشاءاللہ حکومت اور عوام ملکر ایسی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ نوازشریف کے ملک دشمن ایجنڈے کو عوام نے یکسر مسترد کر دیا ہےاور عوام ان کے مذموم عزائم کو کبھی بھی پروان نہیں چڑھنے دیں گے۔ فوج کے خلاف بول کر انہوں نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ اب بھی مودی کے یار اور غدار ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments