سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے آئندہ 4دن گیس پریشر کم رہنے کی پیشگی اطلاع دی ہے۔
ترجمان ایس ایس جی سی شہباز اسلام کے مطابق کمپنی کو آر ایل این جی پلانٹ سے گیس کی سپلائی گذشتہ رات سے معطل ہے۔
ترجمان کے مطابق آر ایل این جی پلانٹ سے آئندہ 84 گھنٹے ضروری مرمت کے سبب گیس سپلائی بند رہے گی
Load/Hide Comments