ایئر سیال کا 26 فروری سے اندرون ملک پروازیں چلانے کا اعلان پہلے مرحلے میں پیر اور جمعہ کو کراچی اور سیالکوٹ کیلئے پروازیں چلائی جائیں گی، سیالکوٹ سیکٹر کیلئے ایئر بس320 طیارے آپریٹ کیے جائیں گے۔ ایئرسیال انتظامیہ

اپنا تبصرہ بھیجیں