کیا گوجرانولہ کے شہریوں کی آواز سن لی گئی؟

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار 17 فروری کو گکھڑ پہنچیں گے۔ بڑے منصوبوں کا اعلان متوقع ہے۔

عثمان بزدار کی 17 فروری کو آمد کے لئے اسکول میں ہیلی پیڈ کی تیاری مکمل ہوگئی۔

وہ اسپورٹس کمپلیکس گکھڑ کا افتتاح کریں گے۔
گائنی اور ٹراما سنٹر ، چلڈرن ہسپتال راہوالی ، یونیورسٹی آف گوجرانوالہ اور موٹر وے لنک کی بنیاد اسٹیڈیم میں رکھی جائے گی جس کی تیاری مکمل ہورہی ہے۔

منیجرز اور پی ٹی آئی ٹکر ہولڈرز کے دیگر ممبران بھی ان سے ملاقات کریں گے اور وہ گکھڑ میں میڈیا کانفرنس کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں