گوجرانوالہ میں نالے کی صفائی کے دوران بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد!

گوجرانوالہ۔کھیالی گندانالہ سے صفائی کے دوران بارودی مواد ملنے کی اطلاع۔
اطلاع پہ پولیس کی دوڑیں ٹریفک کو روک کر بی ڈی ایس والوں کو طلب کرلیاگیا۔
بی ڈی ایس ٹیم نے چیک کرکے مارٹرگولہ ناکارہ قراردےدیا۔پولیس
۔کھیالی روڈ کوٹریفک کے لیے کھول دیاگیا۔پولیس
۔شبہ ہے کسی کباڑکا کام کرنے والے نے خوف سے نالہ میں پھینک دیاتھا۔پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں