بدین کے نجی اسپتال میں دوسر والے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔
جی نیوز کے مطابق کڈھن روڈ پر واقع بدین کے نجی اسپتال میں خاتون نے دو سروں والے بچے کو جنم دیا ہے۔
ڈاکٹروں کے مطابق بچے کا دماغ دونوں سروں میں تقسیم اور نمایاں دکھائی دے رہا ہے جب کہ زچہ و بچہ صحت مند ہیں۔
ڈاکٹروں کا مزید کہنا تھا کہ بچےکا علاج کرکے دونوں سروں کو الگ کیا جائے گا۔