ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد آج 500 کا اضافہ

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد آج 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قدر میں 500 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 3 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قدر 428 روپےاضافےسے88305 روپے ہوگئی ہے، عالمی صرافہ بازار میں سونےکی فی اونس قدر 10 ڈالر اضافے سے 1703 ڈالر ہوگئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں