وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، صوبےکے انتظامی اورسیاسی امورپر بریفنگ

لاہور میں وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں وزیراعلیٰ نے صوبے کے انتظامی اورسیاسی امور پر وزیراعظم کو بریفنگ دی اور بتایا کہ پنجاب میں قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن تیزکردیا ہے، واگزارکرائی گئی زمینیں عوامی مفاد میں استعمال کیلئے کمیٹی بھی بنادی۔

اس موقع پر وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ عوام کوریلیف دینےکیلئے حکومتی اقدامات میں تیزی لائی جائے۔

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا کہناتھاکہ مہنگائی پر قابو پانے کیلئے تیزی سے اقدامات کیے جارہے ہیں، سہولت بازارلگانےکیلئے اتھارٹی قائم کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں