حافظ آباد: سکھیکی میں 11 سال کی بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔
جی نیوز کے مطابق پولیس نے بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتارکرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بچی کو میڈیکل کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کے ٹیسٹ کیے جائیں گے اور حتمی رپورٹ آنے کے بعد ہی زیادتی سے متعلق تصدیق کی جاسکے گی۔