پیٹرول بحران:معاون خصوصی ندیم بابر عہدے سے فارغ، وزیراعظم نے استعفیٰ مانگ لیا

وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر سے استعفیٰ مانگ لیا ہے، اس بات کی تصدیق وفاقی وزیر اسد عمر نے اپنی پریس کانفرنس میں کی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے ندیم بابر کو فوری طور پر عہدہ چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی ہے جبکہ سیکرٹری پیٹرولیم کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں