اس اتحاد کی فلاپ فلم نے عوام کے سامنے انکے اصل چہرے بے نقاب کردیئے ہیں ، اپنی رہائشگاہ پر کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈالر کی گراوٹ اور معیشت کا استحکام پی ٹی آئی حکومت کی راست پالیسیوں کا نتیجہ ہے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments