اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے لیے منی مارکیٹ سسٹم کو 87 ارب روپے فراہم کردیے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سرمائے کی فراہمی 4 روز کے لیے 7 فیصد شرح سود پرکی گئی ہے۔