فاسٹ بالر حسن علی نے پورے ہندوستان کو ماموں بنا دیا!

گوجرانوالہ۔قومی کرکٹر حسن علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ،حسن علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش لاہور کے نجی اسپتال میں ہوئی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حسن علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ،بیٹی کی پیدائش کی خبر کرکٹر حسن علی نے شائقین کو اپنے ٹوئیٹ کے ذریعے دی جس پر حسن علی نے بیٹی کی پیدائش پر خوشی کا اظہار کیا دوسری طرف فاسٹ باولر حسن علی کے اہلخانہ بھی بیٹی کی پیدائش پر انتہائی خوش ہیں حسن علی کی والدہ کا کہناتھا کہ حسن علی کی اہلیہ سامیہ بھی بیٹی کی پیدائش پر بہت خوش ہیں اور حسن علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش لاہور کے نجی اسپتال میں ہوئی اور زچہ بچہ دونوں خیریت سے ہیںکرکٹر حسن علی ان ونوں سیریز کے لیے افریقہ میں موجود ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں