ان خیالات کا اظہار انہوں نے قائد اعظم ڈویژنل پبلک سکول میں کلین اینڈ گرین شجر کاری مہم کے تحت پودے لگانے کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کیا، انہوں نے کہا کہ ضلع گوجرانوالہ کیلئے 25 لا کھ پودوں کا ہدف مقرر کیاگیا ہے ۔