ایس ایس پی آپریشنز آغا رمضان کی زیر قیادت ضلع بھر میں فلیگ مارچ

ٹی پولیس آفس سے شروع ہونے والا فلیگ مارچ شہر کی مین شاہراہوں سے ہوتا ہوا سادھوکی بونڈری کے راستوں سے وزیرآباداور پھر وہاں سے ضلع گوجرانوالہ کے تمام داخلی و خارجی راستوں سے ہوتے ہو ئے سی پی او آفس پر اختتام پذیر ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں