چودھری صدیق مہر سے ٹائیگر فورس کے وفد کی ملاقات

چودھری صدیق مہر نے کہا کہ پرائم منسٹر کورونا ریلیف ٹائیگر فورس نے انسانی خدمت کی بے مثال تاریخ رقم کر کے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا، اس موقع پر رانا حمزہ کو کنوینئر ٹائیگر فورس پی پی 59 کا نوٹیفکیشن دیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں