رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری 52 فیصد کم ریکارڈ

رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری 52 فیصد کم ہوئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق 9 ماہ میں اسٹاک مارکیٹ سے 26 کروڑ ڈالر کا انخلا ہوا جبکہ اس دوران براہ راست بیرونی سرمایہ کی شرح گزشتہ برس سے 35 فیصد کم رہی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 9 ماہ کے دوران بیرونی سرمایہ کاری میں 52 فیصد کمی دیکھنے میں آئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں