ماحولیاتی کانفرنس: پاکستان کی 2030 تک 30 فیصد کاریں الیکٹرک پر منتقل کرنے کی یقین دہانی

امریکا میں دو روزہ عالمی ماحولیاتی ورچوئل کانفرنس کا آج آخری روز تھا، پاکستان کی نمائندگی وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی امین اسلم نے کی۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے 2030 تک ماحول کو نقصان پہنچانے والی گرین ہاؤس گیسز کے اخراج میں 50 سے 52 فیصد تک کمی کا اعلان کیا۔

پاکستان نے 2030 تک مجموعی کاروں کی تعداد کا 30 فیصد الیکٹرک پر منتقل کرنے کی یقین دہانی کرادی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں