نیو اسلام آباد ائیر پورٹ پر افغان مسافر دل کا دورہ پڑنےسے انتقال کر گیا

نیو اسلام آباد ائیر پورٹ پر افغان مسافر دل کا دورہ پڑنےسے انتقال کر گیا۔

ذرائع کے مطابق افغان مسافراسلام آباد سے کابل جانے کے لیے ائیر پورٹ پہنچا تھا کہ اچانک اسے دل کا دورہ پڑا اور وہ چل بسا۔

لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد افغان حکام کے حوالے کر دیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں