کراچی، وفاقی وزیر علی زیدی نے لڑکوں کے ساتھ کرکٹ کھیلی

کراچی: وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے بلا سنبھال لیا اور لڑکوں کے ساتھ سڑک پر کرکٹ بھی کھیلی۔

علی زیدی نے کہا کہ وہ حلقے میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کے لیے نکلے تھے کہ بچوں کو کرکٹ کھیلتا دیکھ کر انھو ں نے بھی بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلی۔

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدہ کا کہنا تھا کہ شکر ہے کسی نے وکٹوں پر گیند نہیں ماری۔

اپنا تبصرہ بھیجیں