ڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی ملتوی ہونے کے بعد متحدہ عرب امارات انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی کا مضبوط امیدوار بن گیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی پی ایل ملتوی ہونے کے بعد رواں سال اکتوبر اور نومبر میں ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ امارات منتقل ہونے کا امکان ہے۔