مسلم لیگ ن پنجاب سوشل میڈیا ٹیم کے ہیڈ کاشف صابر خان نے ملتان ضلع اور سٹی کی ن لیگ سوشل میڈیا تنظیموں کو تحلیل کر دیا ہے انہوں نے گزشتہ روز ملتان اور دیگر اضلاع کا دورہ بھی کیا اور سوشل میڈیا تنظیموں کے اراکین سے بھی ملاقاتیں کیں اور ان سے پارٹی امور بارے بات چیت کی۔ انہوں نے اپنے ٹیوٹیر @Kashifsabir پیغام میں کہا ہے کہ نئی تنظیموں کا جلد اعلان کر دیا جائے گا
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments