پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یومِ تکبیر کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری پیغام میں کہا گیا ہےکہ 23 سال پہلے آج کے دن پاکستان نے قابل اعتبارکم سےکم جوہری ڈیٹیرنس قائم کرکے خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا اور پاکستان نے کم از کم جوہری طاقت کا مظاہرہ کیا۔
23 years ago on this day, Pakistan restored balance of power in the region by successfully establishing credible minimum nuclear deterrence. AFs and the nation pays tribute to all those involved in making this dream come true. #YoumeTakbeer
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) May 28, 2021
پیغام میں کہا گیا ہےکہ مسلح افواج اور پوری قوم اس کامیابی کےخواب کو سچ کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔