سرائیل وزیراعظم نیتن یاہو کا اقتدار خطرے میں پڑ گیا اور اپوزیشن رہنما یائر لاپڈ کے نئے وزیراعظم بننے کا امکان ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کرپشن کے مقدمے کا سامنا کرنے والے نیتن یاہو حکومتی اتحاد بنانے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔
اسرائیل میں 2 سال میں 4 انتخابات کے بعد بھی کوئی جماعت واضح اکثریت حاصل نہیں کرسکی جب کہ مختلف جماعتوں کے پاس اتحاد بنا کر حکومت بنانے کے لیے بدھ تک کا وقت ہے