بیرون ملک سے بھجوائی گئی رقوم میں 29 فیصد اضافہ

رواں مالی سال بیرون ملک سے بھجوائی گئی رقوم میں 29 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔

وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 10 مہینوں میں برآمدات ساڑھے 6 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال اسٹاک مارکیٹ میں 30 فیصد سے زائد بہتری آئی جب کہ براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 31.5 فیصد کمی ہوئی

اپنا تبصرہ بھیجیں