فیکٹری ملازم کو قتل کرکے لاش کیمیکل کے کنویں میں پھینک دی گئی

شیخوپورہ: مریدکے میں فیکٹری میں اسٹور کیپر کو مبینہ طور پر قتل کرکے لاش کو کنویں میں پھینک دیا گیا۔

پولیس کے مطابق مریدکے میں جی ٹی روڈ پر کھوڑی کے قریب ایک فیکٹری کے اسٹور کیپر آفاق کی لاش فیکٹری میں کیمیل کےکنویں سے ملی جس کے بعد پولیس نے فیکٹری مالک سمیت 4 ملازمین کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی۔

لواحقین نے الزام لگایا ہے کہ آفاق کو قتل کرکے لاش کنویں میں پھینک دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں