پاکستان شوبز انڈسٹری سے منسلک معروف اداکارہ نے اپنے بچپن کی تصویر شیئر کی ہے۔
اکثر و بیشتر فنکار اپنے بچپن اور جوانی کی یادیں سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پوسٹ کرتے ہیں جو کچھ ہی دیر میں وائرل ہوجاتی ہیں۔
کیا آپ اوپر دکھائی جانے والی اس تصویر کو پہچاننے میں کامیاب ہوئے؟
مذکورہ تصویر اداکارہ ماورہ حسین کی ہے جو انہوں نے انسٹاگرام پر شیئر کی۔
اداکارہ نے کیپشن میں بتایا کہ یہ 20 سال پہلے کی ایک سنہری یاد ہے۔