اسلام آباد کے شہریوں کے تحفظ کیلئے 100 موٹرسائیکلوں پر مشتمل ایگل اسکواڈ

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد کے شہریوں کے تحفظ کے لیے ایگل اسکواڈ کا افتتاح کردیا۔

100 موٹرسائیکلوں پرمشتمل ایگل اسکواڈ میں 500 جوان اسلام آباد کی پیٹرولنگ پر مامور ہوں گے۔

جدید آلات سے لیس ایگل اسکواڈ بین الاقوامی معیار کے مطابق جرائم کی روک تھام میں اہم کردار ادا کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں