پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کل منفی رجحان رہا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کل منفی رجحان رہا اور 100 انڈیکس میں 151 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 151 پوائنٹس کم ہوکر 48480 پوائنٹس پر بند ہوا۔

شیئرز بازار میں آج 93 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 22 ارب روپے سے زائد رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 31 ارب روپے کم ہوکر 8413 ارب روپے رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں