گلگت بلتستان: 11 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

گلگت بلتستان میں 11 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔

جی نیوز کے مطابق واقعہ گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں پیش آیا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ واقعے کی اطلاع ملنے پر نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

پولیس کا بتانا ہےکہ شک کی بنیاد پر تین افراد کے نمونے لے کر ڈی این اے کے لیے بھیج دیے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں