خیبر: مکان کی چھت گرنے سے ماں اور دو بچے جاں بحق

خیبر میں مکان کی چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

واقعہ ضلع خیبر کے علاقے غنڈی میں پیش آیا جہاں مکان کی بوسیدہ چھت نیچے آگئی۔

ریسکیو حکام کا بتانا ہےکہ حادثے میں ماں، بیٹا اور ایک بیٹی جاں بحق ہوئے جب کی لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں