فیصل آباد میں 14 سال کے لڑکے نے قلفی گرانے پر 9 سال کے بچے کو اینٹ مار کر قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق 14 سالہ لڑکی کی جانب سے اینٹ مارے جانے کا واقعہ گزشتہ روز کا ہے، اینٹ لگنے سے زخمی ہونے والا 9 سالہ ایان اسپتال میں دم توڑ گیا۔