ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 500 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قدر میں 500 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 8 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قدر 429 روپے اضافے سے 93ہزار 21 روپے ہے۔

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قدر 18 ڈالر اضافے سے 1776 ڈالر فی اونس ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں