ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران دو دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
دوسری جانب ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے تمن کھوسہ میں آپریشن کیا گیا جس میں لادی گینگ کے اہم رکن کو رمضان گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہےکہ رمضان ان چار ملزمان میں شامل ہے جنہوں نے ایک شخص کےاعضا کاٹ ڈالے تھے۔