پوپ فرانس کا آنتوں کا کامیاب آپریشن

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کا آنتوں کا کامیاب آپریشن ہوا ہے۔

ویٹی کن سٹی کے مطابق آپریشن 10 رکنی طبی ٹیم نے کیا اور 84 سال کے پوپ فرانسس تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں۔

ویٹی کن کی جانب سے آپریشن کی دیگر تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں اور نہ ہی یہ بتایا گیا کہ پوپ فرانسس روم کے Gemelli اسپتال میں کب تک داخل رہیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں