پاکستانی اداکار وقتاً فوقتاً اپنے بچپن کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہیں جسے مداح بے حد پسند کرتے ہیں، اسی طرح ایک اور مقبول ادکارہ نے ایک یادگار تصویر شیئرکی ہے۔
کیا آپ نے پہچانا کہ زیرِنظر تصویر میں پیلے رنگ کے کپڑوں میں ملبوس چہرے پر شرارتی سی مسکراہٹ سجائے یہ پاکستان کی کون سی اداکارہ ہے؟
بچپن کی یہ تصویر اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے انسٹاگرام پر اتوار کے روز شیئر کی گئی تھی جسے مداحوں کی بڑی تعداد نے پسند کیا۔