حافظ آباد: 7 سال کی گونگی بہری بچی سے مبینہ زیادتی

حافظ آباد میں 7 سال کی گونگی بہری بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے تاہم ملزم کو اب تک گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے۔

دوسری جانب قصور منڈی عثمان والا میں بھی ملزم نے گھر میں گھس کر گن پوائنٹ پر خاتون سے زیادتی کی۔

آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او سے رپورٹ طلب کرلی جب کہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں