سندھ ہائی کورٹ نے کنٹونمنٹ کے علاقوں میں انتظامیہ کو پارکنگ چارجز لینے سے روک دیا۔
عدالت نے ہدایت کی کہ آئندہ حکم تک کسی بھی کنٹونمنٹ علاقے میں پارکنگ فیس وصولی نا کی جائے۔
سندھ ہائی کورٹ نے درخواست پر مزید سماعت اگست کے پہلے ہفتے تک ملتوی کر دی اور فریقین سے آئندہ سماعت پر تفصیلی جواب طلب کر لیا۔