سلام آباد کے ہاسٹل میں پشاور سے آئی لڑکی سے مبینہ زیادتی

اسلام آباد کے مقامی ہاسٹل میں لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

متاثرہ لڑکی نے پولیس کو تحریری بیان میں بتایا کہ سہیل نامی شخص نے نوکری کا جھانسا دے کر پشاور سے بلایا اور رات 11:30 بجے ہاسٹل چھوڑگیا۔

لڑکی کا کہنا ہے کہ ملزم نے ہاسٹل میں واپس آکر زیادتی کا نشانہ بنایا اور رات 2 بجے راول ڈیم چوک پرچھوڑکرچلا گیا۔

پولیس نے متاثرہ لڑکی میڈیکل کرالیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم سہیل کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں