آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ

پیپلز پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔

پی پی ذرائع کا کہنا ہےکہ آرمی چیف نے بلاول بھٹو زرداری کو اپنے بیٹے کے ولیمے میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں