دنیا کے سب سے بڑے اور مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے کورونا سے متعلق غلط معلومات پھیلانے والے سیکڑوں اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کردیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ ماہ کورونا ویکسین کے بارے میں غلط خبریں پھیلانے والے 65 فیس بک اور فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 243 اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کردیا۔’
دنیا کے سب سے بڑے اور مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے کورونا سے متعلق غلط معلومات پھیلانے والے سیکڑوں اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کردیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ ماہ کورونا ویکسین کے بارے میں غلط خبریں پھیلانے والے 65 فیس بک اور فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 243 اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کردیا۔