قومی ہیرو انعام بٹ نے ایک اور گولڈ میڈل پاکستان کے نام کر دیا!

گوجرانوالہ: یونان ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز میں پاکستان کا ایک اور بڑا عزاز

گوجرانوالہ: انعام بٹ پہلوان نے فائنل میں حریف کو دھول چٹادی پوری قوم کو گولڈ کاتحفہ دے دیا

گوجرانوالہ:انعام بٹ نے آذربائیجان کے پہلوان کو 2-2 چاروں شانے چیت کردیا

گوجرانوالہ: یونان ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز مقابلوں میں انعام بٹ ناقبل شکست رہے

گوجرانوالہ: انعام بٹ کےگولڈ میڈل جیتنے کےبعد گھر میں جشن اہلخانہ خوشی سے نہال

گوجرانوالہ: بیٹے کے جیتنے پر والدین کا اللہ کے حضورسجدہ شکر

گوجرانوالہ:مبارک باد دینے والوں کا انعام بٹ کے گھر تانتا بھندگیا میٹھائیاں بھی تقسیم

گوجرانوالہ:انعام بٹ کے یاروں نے ڈھول کی تھاپ پربھنگڑے ڈال کر خوشی کا اظہار کیا

گوجرانوالہ: انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ میں پانچویں بار پاکستان کوگولڈ میڈل سے نوازا

اپنا تبصرہ بھیجیں