حکومت پنجاب کا ایک ہزار نرسیں بھرتی کرنے کا فیصلہ

حکومت پنجاب کے ہیلتھ سیکٹرمیں اصلاحاتی اقدامات جاری ہیں۔

محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے 1000 نرسیں بھرتی کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاوید کا کہنا تھاکہ 1000نرسوں کی بھرتی سےکارکردگی میں اضافہ ہوگا۔

ان کا کہنا تھاکہ نرسوں کی بھرتی کیلئے پنجاب پبلک سروس کمیشن کو ریکوزیشن بھجوادی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں