خضدار میں سٹی پولیس تھانے کے مرکزی دروازے کے قریب موٹر سائیکل میں دھماکے کی اطلاعات ہیں۔
پولیس کا بتانا ہے کہ موٹرسائیکل میں ہونے والے دھماکے سے کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ملی ہیں۔
پولیس کاکہنا ہےکہ بارودی مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا،دھماکے کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔