مرید کے میں کالعدم تنظیم کے احتجاج کے باعث جی ٹی روڈ کی بندش کے باعث شہریوں کے ساتھ ساتھ تاجر برادری کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا

گوجرانوالہ
مرید کے میں کالعدم تنظیم کے احتجاج کے باعث جی ٹی روڈ کی بندش کے باعث شہریوں کے ساتھ ساتھ تاجر برادری کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا

گوجرانوالہ حکومت کی طرف سے احتجاجی قافلے کو روکنے کے لئے گزشتہ کئی دنوں سے جی ٹی روڈ پر مختلف مقامات پر کنٹینر لگا دئے گئے ہیں

گوجرانوالہ کروڑوں روپے مالیت کے مال سے بھرے کنٹینرز مختلف مقامات پر روڈ بلاک کرنے کے لئے لگائے گئے ہیں
گوجرانوالہ جی ٹی روڈ پر لگائے گئے کنٹینرز میں کروڑوں روپے مالیت کا سامان موجود ہے
گوجرانوالہ
کنٹینرز مالکان کو لاکھوں روپے روانہ کے حساب سے کنٹینرز کمپنیوں کی طرف ڈیمریج ادا کرنا پڑے گا

گوجرانوالہ تاجر برادری نے حکومت سے کنٹینرز فی الفور چھوڑنے کا مطالبہ کیا ہے
گوجرانوالہ
شہر میں جی ٹی روڈ کی بندش کے باعث کاروبار ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے را میٹریل نہ پہچنے کی وجہ سے متعدد فیکٹریاں بند ہو گئیں

گوجرانوالہ فیکٹریاں بند ہونے سے سینکڑوں مزدور بے فاقہ کشی کا شکار ہو گئے

گوجرانوالہ بیرون ممالک سے ملنے والے ایکسپورٹ آرڈر بھی کینسل ہو نے لگے

گوجرانوالہ شہر کے 25 ہزار سے زائد کاٹیج انڈسٹری کے یونٹس شدید بحران کا شکار ہونے لگے

گوجرانوالہ صنعتکاروں اور تاجروں نے حکومت سے جی ٹی روڈ کی کئی دنوں سے بندش کے معاملے کو فوری حل کر کے کنٹینرز مالکان کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے

گوجرانوالہ صنعتکاروں اور تاجروں کا کہنا ہے کہ پہلے ہی کاروباری برادری شدید بحران کا شکار ہے اس گمبھیر مسئلے کو چند گھنٹوں میں حل کیا جائے

اپنا تبصرہ بھیجیں