لاہور میں بیٹوں نے فائرنگ کر کے باپ کو قتل کر دیا

لاہور میں بیٹوں کی فائرنگ سے باپ جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق نواب ٹاؤن میں بیٹوں کی فائرنگ سے باپ جاں بحق ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ جائیداد کا تنازع معلوم ہوتا ہے تاہم لاش تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں