کوئٹہ: نواں کلی میں 9 سالہ بچی سے زیادتی

کوئٹہ: نواں کلی میں درندہ صفت شخص نے 9 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔

پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں زر گل کی 9 سالہ بچی کے ساتھ ذیادتی کا کیس رپورٹ ہوا اور بچی سے ایری کلی میں زیادتی کی گئی۔

پولیس سرجن نے بچی سے زیادتی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بچی کے جسم پر تشدد کے نشانا ت بھی ہیں۔

دوسری جا نب پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کی نشان دہی پر چھاپہ مار ملزم کو گرفتار کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں