بلوچستان کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال، مریض رل گئے

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز نے آج احتجاجی ریلی نکالنے اور وزیراعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

بلوچستان میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری ہے جس کے پیش نظر علاج کے لیے اسپتالوں کا رخ کرنے والے غریب مریض رل گئے ہیں۔

اس ساری صورتحال میں نقصان علاج کےلیے اسپتالوں کا رخ کرنے والے غریب مریضوں کا ہو رہاہے۔

خٰیال رہے کہ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی ہڑتال کئی روز سے جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں